ابنا: اسرائیلی ذرائع کے مطابق فلسطینی گروہوں نے بئر السبع کے غیر مسکونی علاقہ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 13 اسرائیلی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق میزائل حملے میں کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔...../169
8 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346152
اسرائیلی حکام کے مطابق اسرائیل کے جنوب میزائیل حملے میں 13 صہیونی ہلاک ہوگئے ہیں۔